حدیث نمبر: 32394
٣٢٣٩٤ - حدثنا وكيع عن مسعر عن موسى بن أبي كثير عن رجل لم يسمه عن أبيه قال: سمعت ابن مسعود يقول: أنا مؤمن (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ ایک آدمی سے، جس کا نام نہیں لیا گیا، نقل کرتے ہیں کہ اس کے والد نے کہا : میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا : کہ میں مومن ہوں۔
حواشی
(١) مجهول؛ لإبهام الرجل.