حدیث نمبر: 32396
٣٢٣٩٦ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن معمر عن ابن طاوس عن أبيه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن طاوس رحمہ اللہ اپنے والد حضرت طاوس رحمہ اللہ سے، اور حضرت محل رحمہ اللہ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ جب ان دونوں (حضرت طاوس اور حضرت ابراہیم رحمہما اللہ) سے ایمان کا پوچھا جاتا تو فرماتے : ہم ایمان لائے اللہ پر، اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الإيمان / حدیث: 32396
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20108، ترقيم محمد عوامة: 31018»