حدیث نمبر: 32251
٣٢٢٥١ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره التعشير في المصحف] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم مکروہ سمجھتے تھے مصحف میں اعشار کی نشانی لگانے کو۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].
٣٢٢٥١ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره التعشير في المصحف] (١).حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم مکروہ سمجھتے تھے مصحف میں اعشار کی نشانی لگانے کو۔