مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32250
باب: قرآن میں اعشار کی نشانی لگانے کا بیان
(التعشير) في المصحف
حدیث نمبر: 32250
٣٢٢٥٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن محمد أنه كان يكره الفواتح والعواشر التي فيها قاف وكاف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ محمد ان فواتح (سورتوں کے شروع کی نشانیوں) اور عواشر (دس دس آیات کی نشانیوں) کو قرآن مجید میں مکروہ سمجھتے تھے۔ جن میں قاف اور کاف ہو۔