حدیث نمبر: 32247
٣٢٢٤٧ - حدثنا المحاربي عن ليث عن مجاهد أنه كان يكره أن يكتب (تعشير) (١) أو تفصيل، ويقول: سورة البقرة، ويقول: السورة التي تذكر فيها البقرة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد مکروہ سمجھتے تھے کہ مصحف میں اعشار کی نشانی لگائی جائے یا کسی چیز کی تفصیل لکھی جائے اور یوں کہنا بھی مکروہ سمجھتے تھے، سورة البقرۃ، اور یوں کہتے : وہ سورت جس میں بقرہ کا ذکر ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (التفسير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32247
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32247، ترقيم محمد عوامة 30871)