مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32248
باب: قرآن میں اعشار کی نشانی لگانے کا بیان
(التعشير) في المصحف
حدیث نمبر: 32248
٣٢٢٤٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ليث عن مجاهد أنه كره (التعشير) (١) في المصحف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے مصحف میں اعشار کی نشانی لگانا ناپسند کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (التفسير).