حدیث نمبر: 32243
٣٢٢٤٣ - حدثنا معاذ عن ابن عون عن محمد قال: لا بأس أن يحلى المصحف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد نے ارشاد فرمایا : قرآن کو مزین کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
٣٢٢٤٣ - حدثنا معاذ عن ابن عون عن محمد قال: لا بأس أن يحلى المصحف.حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد نے ارشاد فرمایا : قرآن کو مزین کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔