مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32242

باب: جنہوں نے قرآن کو مزین کرنے کی رخصت دی

من رخص في حلية المصحف

حدیث نمبر: 32242
٣٢٢٤٢ - حدثنا سفيان بن عيينة عن (ابن) (١) أبي نجيح عن مجاهد قال: أتيت عبد الرحمن بن أبي ليلى بتبر فقال: هل عسيت أن تحلي به مصحفًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلی کے پاس سونے کی ڈلی لے کر آیا تو آپ نے فرمایا : کیا شاید تم اس کے ساتھ قرآن کو مزین کرو گے ؟

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32242
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9038، 26563، 34778، ترقيم محمد عوامة: 30866»