مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32237
باب: قرآن کو مزین کرنے کا بیان
في المصحف يحلى
حدیث نمبر: 32237
٣٢٢٣٧ - حدثنا معتمر عن أبيه عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره أن يحلى المصحف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم قرآن کے مزین کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔