مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32238

باب: قرآن کو مزین کرنے کا بیان

في المصحف يحلى

حدیث نمبر: 32238
٣٢٢٣٨ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي وائل قال: أتي عبد اللَّه بمصحف قد زين بالذهب، فقال عبد اللَّه: (إن أحسن) (١) ما زين به المصحف تلاوته (في الحق) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس سونے سے مزین کیا گیا قرآن لایا گیا تو آپ نے فرمایا : بلاشبہ مصحف کو جس چیز کے ساتھ مزین کیا گیا ہے اس سے زیادہ اچھی چیز وہ حق کے مطابق اس کی تلاوت کرنا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (إلى حسن)، وفي [ط]: (لي حسن).
(٢) في [هـ]: (بالحق).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32238
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 144، 145، 158، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 164، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7947، 20465، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27801، 32314، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8845، 8846، ترقيم محمد عوامة: 30862»