مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32236
باب: قرآن کو مزین کرنے کا بیان
في المصحف يحلى
حدیث نمبر: 32236
٣٢٢٣٦ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا قطبة بن عبد العزيز عن عاصم عن عكرمة عن ابن عباس أنه رأى مصحفا يحلى فقال: تغرون به السراق، زينته في جوفه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ایک مزین مصحف دیکھا تو فرمایا : اس کے ذریعہ تو تم چور کو دھوکے میں ڈالو گے۔ اس کی زینت تو اس کے اندر ہے۔