حدیث نمبر: 32235
٣٢٢٣٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن محمد بن عجلان عن سعيد بن أبي سعيد قال: قال أُبيٌّ: إذا حليتم مصاحفكم وزوقتم (مساجدكم) (١) (فالدبار) (٢) عليكم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن ابی سعید فرماتے ہیں کہ حضرت ابی ّ نے ارشاد فرمایا : جب تم اپنے مصاحف کو مزین کرنے لگو گے اور اپنی مساجد کو بناؤ سنگھار سے ملمع کرو گے تو تم پر ہلاکت اترے گی۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ب، جـ]: (ما)، وفي [جـ، ك]: (فالدنار)، وفي [أ، ط، هـ]: (فالدمار).
(٣) منقطع؛ سعيد لا يروي عن أبي، وأخرجه ابن أبي داود في المصاحف (٤٧٣).