مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32234

باب: قرآن کو سب سے پہلے جمع کرنے والے کا بیان

أول من جمع القرآن

حدیث نمبر: 32234
٣٢٢٣٤ - حدثنا قبيصة قال: (حدثنا) (١) ابن عيينة عن (مجالد) (٢) عن الشعبي عن صعصعة قال: (أول) (٣) (من) (٤) جمع بين اللوحين وورث الكلالة أبو بكر (٥).
مولانا محمد اویس سرور

امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت صعصعہ نے ارشادفرمایا : سب سے پہلے قرآن کو دو گتوں کے درمیان جمع کرنے والے اور کلالہ کو وارث بنا نے والے حضرت ابوبکر ہیں۔

حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أخبرنا).
(٢) في [هـ]: (مجاهد).
(٣) سقط من: [أ، ب، ط].
(٤) في [أ، ب، ط]: بياض.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32234
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف مجالد.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38611، ترقيم محمد عوامة: 30858»