مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
من قال: عظموا القرآن باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ قرآن کی تعظیم کرو
حدیث نمبر: 32226
٣٢٢٢٦ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن علي أنه كره أن يكتب القرآن في المصحف الصغير (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ناپسند فرماتے تھے کہ قرآن کو کسی چھوٹے سے مصحف میں لکھا جائے۔
حواشی
(١) منقطع، إبراهيم لا يروي عن علي.