مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32227
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ قرآن کی تعظیم کرو
من قال: عظموا القرآن
حدیث نمبر: 32227
٣٢٢٢٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الأعمش عن إبراهيم عن علي بمثله (إلا) (١) أنه قال: المصاحف (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فعل اس سند سے بھی مروی ہے ، البتہ اس میں مصاحف کا لفظ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط] وفي [ك]: (إلى).
(٢) منقطع، إبراهيم لا يروي عن علي.