مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32225

باب: جو حضرات فرماتے ہیں قرآن پڑھنے والے کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں

من قال تفتح أبواب السماء لقراءة القرآن

حدیث نمبر: 32225
٣٢٢٢٥ - حدثنا الثقفي عن أيوب عن محمد قال: جمع ناس القرآن حتى بلغوا (عدة) (١)، فكتب أبو موسى إلى عمر بذلك، فكتب إليه عمر: إن بعض الناس (أروى) (٢) له من بعض، ولعل بعض من يقرأه أن يقوم المقام خير من قراءة الآخر أخر ما عليه (٣).
مولانا محمد اویس سرور

محمد فرماتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے قرآن یاد کیا یہاں تک کہ ان کی اچھی خاصی تعداد ہوگئی تو حضرت ابو موسیٰ نے اس بارے میں حضرت عمر کو خط لکھا۔ حضرت عمر نے جواب میں لکھا کہ کچھ لوگ قرآن کو دوسروں سے زیادہ یاد کرنے والے ہوتے ہیں۔ اور شاید اس کی قراءت کرنے والے بعض لوگ ایسے مقام پر کھڑے ہوں جو دوسرے کی اس قراءت سے بہتر ہو جو اس پر لازم آخری حد تک ہو۔

حواشی
(١) في [أ]: (عدته).
(٢) في [أ، هـ]: (أدوا).
(٣) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32225
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30849»