مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32224

باب: جو حضرات فرماتے ہیں قرآن پڑھنے والے کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں

من قال تفتح أبواب السماء لقراءة القرآن

حدیث نمبر: 32224
٣٢٢٢٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الشيباني عن (يسير) (١) بن عمرو قال: أراد سعد أن يلحق من قرأ القرآن على ألفين ألفين، فكتب إليه عمر: تعطي على كتاب اللَّه أجرًا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یسیر بن عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت سعد نے ارادہ کیا کہ جو شخص قرآن پڑھا ہوا ہو اس کے لیے دو دو ہزار مقرر کردیا جائے، تو حضرت عمر نے ان کی طرف خط لکھا : تم اللہ کی کتاب پر اجرت دو گے !۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط]: (بشير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32224
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35092، ترقيم محمد عوامة: 30848»