مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32223

باب: جو حضرات فرماتے ہیں قرآن پڑھنے والے کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں

من قال تفتح أبواب السماء لقراءة القرآن

حدیث نمبر: 32223
٣٢٢٢٣ - حدثنا محمد بن فضيل عن أبيه قال: كان عمر بن عبد العزيز لا يفرض إلا لمن قرأ القرآن قال: وكان أبي ممن قرأ القرآن ففرض له.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن فضیل فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت فضیل نے ارشاد فرمایا : حضرت عمر بن عبد العزیز عطیہ مقرر نہیں فرماتے تھے مگر اس شخص کے لیے جس نے قرآن پڑھا ہو۔ اور میرے والد ان لوگوں میں سے تھے جنہوں نے قرآن پڑھا تھا تو ان کے لیے عطیہ مقرر کردیا گیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32223
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35091، ترقيم محمد عوامة: 30847»