مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32182
باب: قرآن میں دیکھنے کا بیان
في النظر في المصحف
حدیث نمبر: 32182
٣٢١٨٢ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) سفيان عن سرية الربيع قالت: كان الربيع يقرأ في المصحف، فإذا دخل إنسان غطاه، وقال: لا يرى هذا أني أقرأ (فيه) (٢) كل ساعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع کی باندی فرماتی ہیں کہ حضرت ربیع قرآن میں دیکھ کر پڑھتے رہتے تھے۔ پس جب کوئی انسان داخل ہوتا تو اس مصحف کو چھپالیتے۔ اور فرماتے : یہ شخص نہ دیکھے کہ میں ہر وقت قرآن میں ہی دیکھ کر پڑھتا ہوں۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [أ، ب]: (في).