مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32183
باب: قرآن میں دیکھنے کا بیان
في النظر في المصحف
حدیث نمبر: 32183
٣٢١٨٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش قال: كان إبراهيم (يقرأ) (١) في المصحف فإذا دخل عليه إنسان غطاه وقال: لا يرى هذا أني أقرأ فيه كل ساعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم قرآن میں دیکھ کر پڑھا کرتے تھے پس جب کوئی انسان داخل ہوتا تو آپ اس مصحف کو چھپالیتے اور فرماتے کوئی یہ نہ دیکھے کہ میں ہر وقت اس میں دیکھ کر پڑھتا ہوں۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].