مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32181
باب: قرآن میں دیکھنے کا بیان
في النظر في المصحف
حدیث نمبر: 32181
٣٢١٨١ - قال: وكان الأحنف بن قيس إذا خلا نظر في المصحف (١).مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حضرت احنف بن قیس جب تنہا ہوتے تو قرآن میں دیکھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع؛ يونس بن عبيد لا يروي عن الأحنف.