مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
من كره أن يتناول القرآن عند الأمر بعرض من أمر الدنيا باب: جو شخص ناپسند کرے کہ وہ کسی دنیاوی معاملہ پیش آجانے کی صورت میں قرآن پکڑے
حدیث نمبر: 32114
٣٢١١٤ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره أن يقرأ القرآن (عند الأمر) (١) بعرض من أمر الدنيا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم ناپسند سمجھتے تھے کہ وہ کسی دنیاوی معاملہ کے پیش آنے کی صورت میں قرآن پڑھیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].