مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32115

باب: جو شخص ناپسند کرے کہ وہ کسی دنیاوی معاملہ پیش آجانے کی صورت میں قرآن پکڑے

من كره أن يتناول القرآن عند الأمر بعرض من أمر الدنيا

حدیث نمبر: 32115
٣٢١١٥ - حدثنا حفص عن هشام بن عروة قال: كان أبي إذا رأى شيئًا من أمر الدنيا يعجبه قال: ﴿لَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ إِلَى مَا مَتَّعْنَا بِهِ أَزْوَاجًا مِنْهُمْ﴾ [الحجر: ٨٨].
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ میرے والد جب دنیا کی کوئی چیز دیکھتے جو ان کو اچھی لگتی تو آیت تلاوت فرماتے ! اور نہ آنکھ اٹھا کر دیکھو تم اس طرف جو سازو سامان ہم نے ان میں سے مختلف قسم کے لوگوں کو دیا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32115
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: رواه حماد بن سلمة عن هشام عن أبيه عن عائشة وخالفه خالد بن الحارث ومحاضر وغيرهما رووه عن هشام عن أبيه مرسلا وهو الصواب . »
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38070، ترقيم محمد عوامة: 30740»