مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32113
باب: جو شخص قرآن پڑھے جانے کے وقت یوں کہنا نا پسند کرے! ایسا نہیں ہے
من كره أن يقول: إذا قرأ القرآن ليس كذا
حدیث نمبر: 32113
٣٢١١٣ - حدثنا حفص عن الأعمش عن إبراهيم قال: إني لأكره أن أشهد عرض القرآن فأقول كذا وليس كذا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : میں ناپسند کرتا ہوں کہ میں قرآن کے دور (عرض) کے موقع پر حاضر ہوں پس میں کہوں ! ایسا ہے، اور وہ ویسا نہ ہو۔