مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
من كره أن يفسر القرآن باب: جو ناپسند کرے اس بات کو کہ قرآن کی تفسیر بیان کی جائے
حدیث نمبر: 32096
٣٢٠٩٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا ابن عون عن ابن سيرين قال: سألت عبيدة عن آية (في) (١) كتاب اللَّه، فقال: عليك بتقوى اللَّه والسداد فقد ذهب ⦗٤٤٦⦘ الذين كانوا (يعلمون) (٢) فيم أنزل القرآن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ سے کتاب اللہ کی ایک آیت کے متعلق پوچھا ؟ تو آپ نے فرمایا : تجھ پر لازم ہے اللہ سے ڈرنا اور راست روی، بلاشبہ چلے گئے وہ لوگ جو جانتے تھے کہ کس بارے میں قرآن نازل ہوا۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (من).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (يعملون).