مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32095

باب: جو شخص کہے: قرآن اللہ کا کلام ہے

من قال: القرآن كلام الله

حدیث نمبر: 32095
٣٢٠٩٥ - حدثنا (عبيدة) (١) بن حميد عن منصور عن هلال بن يساف عن فروة بن نوفل قال: قال خباب بن الأرت وأقبلت معه من المسجد إلى منزله فقال (لي) (٢): إن استطعت أن تقرب إلى اللَّه، فإنك لا تقرب إليه بشيء أحب إليه من كلامه (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت فروہ بن نوفل فرماتے ہیں کہ حضرت خباب بن الأرت نے ارشاد فرمایا : اس حال میں کہ میں ان کے ساتھ مسجد سے ان کے گھر کی طرف جا رہا تھا ۔ پس مجھ سے کہا : اگر تو طاقت رکھتا ہے تو تو اللہ کا قرب حاصل کر۔ کیونکہ تو اس کا قرب حاصل نہیں کرسکتا کسی ایسی چیز سے جو اس کو اس کے کلام سے زیادہ پسندیدہ ہو۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32095
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف فروة بن نوفل.
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 3673، ترقيم محمد عوامة: 30722»