مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32097

باب: جو ناپسند کرے اس بات کو کہ قرآن کی تفسیر بیان کی جائے

من كره أن يفسر القرآن

حدیث نمبر: 32097
٣٢٠٩٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة قال: سأل رجل سعيد بن المسيب عن آية من القرآن فقال: لا تسألني عن القرآن وسل عنه من يزعم أنه لا يخفى عليه منه شيء -يعني عكرمة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت سعید بن المسیب سے قرآن کی ایک آیت کے متعلق سوال کیا ؟ تو آپ نے فرمایا : مجھ سے قرآن کے بارے میں سوال نہ کرو بلکہ اس سے پوچھو جو دعویٰ کرتا ہے کہ اس پر قرآن کی کوئی چیز مخفی نہیں ہے ۔ یعنی حضرت عکرمہ سے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32097
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30724»