مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
في الفضل الذي ذكره (الله في) القرآن باب: لفظ فضل کا بیان جس کو اللہ نے قرآن میں ذکر فرمایا ہے
حدیث نمبر: 32065
٣٢٠٦٥ - حدثنا أبو خالد عن عمرو بن قيس عن منصور عن سالم قال: ﴿قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ﴾: الإسلام والقرآن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت سالم نے ارشاد فرمایا : آیت : کہو یہ اللہ کے فضل اور اس کی رحمت سے ہے ! سے مراد اسلام اور قرآن ہیں۔