مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32064
باب: لفظ فضل کا بیان جس کو اللہ نے قرآن میں ذکر فرمایا ہے
في الفضل الذي ذكره (الله في) القرآن
حدیث نمبر: 32064
٣٢٠٦٤ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن القاسم عن مجاهد قال: القرآن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا : فضل سے مراد قرآن ہے۔