مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32034
باب: جب آدمی قرآن ختم کرے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل إذا ختم ما يصنع
حدیث نمبر: 32034
٣٢٠٣٤ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عبد الرحمن بن الأسود قال: يذكر أنه يصلى عليه إذا ختم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسعر فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن اسود نے ارشاد فرمایا؛ یوں ذکر کیا جاتا ہے کہ جب وہ قرآن ختم کرتا ہے تو اس کے لیے دعا کی جاتی ہے۔