مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32033
باب: جب آدمی قرآن ختم کرے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل إذا ختم ما يصنع
حدیث نمبر: 32033
٣٢٠٣٣ - حدثنا وكيع عن مسعر عن قتادة عن أنس أنه كان إذا ختم جمع أهله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس جب قرآن ختم کرتے تو اپنے تمام گھر والوں کو اکٹھا کرتے۔