مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
في الرجل إذا ختم ما يصنع باب: جب آدمی قرآن ختم کرے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 32034
٣٢٠٣٤ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عبد الرحمن بن الأسود قال: يذكر أنه يصلى عليه إذا ختم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسعر فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن اسود نے ارشاد فرمایا؛ یوں ذکر کیا جاتا ہے کہ قرآن ختم ہونے پر دعا کی جائے ۔