مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32032
باب: قرآن میں ماہر ہونے والے کی فضیلت کا بیان
في الماهر بالقرآن
حدیث نمبر: 32032
٣٢٠٣٢ - حدثنا سفيان بن عيينه عن عمرو عن عطاء: الذي يهون عليه القرآن مع السفرة (الكرام) (١) والذي (يتفلت) (٢) (منه) (٣) ويشق عليه له عند اللَّه أجران.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : جس پر قرآن پڑھنا آسان ہو وہ ان ملائکہ کے ساتھ ہوگا جو میر منشی ہیں، اور جس سے قرآن چھوٹ جاتا ہو اور اس پر مشقت گزرتی ہو، اس کے لیے اللہ کے پاس دوہرا اجر ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ك].
(٢) في [جـ]: (ينقلب)، وفي [هـ]: (ينفلت).
(٣) سقط من: [ط].