مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
في الرجل إذا ختم ما يصنع باب: جب آدمی قرآن ختم کرے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 32033
٣٢٠٣٣ - حدثنا وكيع عن مسعر عن قتادة عن أنس أنه كان إذا ختم جمع أهله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس جب قرآن ختم کرتے تو اپنے تمام گھر والوں کو اکٹھا کرتے دعا کے لیے۔