حدیث نمبر: 32011
٣٢٠١١ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن واصل عن إبراهيم قال مرت بعيسى] (١) ابن مريم امرأة، ثم ذكر نحوه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت واصل فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : ایک عورت کا گزر حضرت عیسیٰ بن مریم کے پاس سے ہوا، پھر آگے راوی نے ما قبل جیسی حدیث ذکر فرمائی۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].