مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32010

باب: قرآن کو مضبوطی سے تھامنے کا بیان

في التمسك بالقرآن

حدیث نمبر: 32010
٣٢٠١٠ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش (عن خيثمة) (١) قال: مرت بعيسى [امرأة فقالت: طوبى لبطن حملك ولثدي أرضعك، قال: فقال عيسى: طوبى لمن قرأ القرآن، واتبع ما فيه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت کا گزر عیسیٰ کے پاس سے ہوا تو اس عورت نے کہا : خوشخبری ہے اس پیٹ کے لیے جس نے تیرا بوجھ اٹھایا اور خوش خبری ہے اس پستان کے لیے جس نے تجھے دودھ پلایا : راوی کہتے ہیں : عیسیٰ نے فرمایا : خوشخبری ہے اس شخص کے لیے جس نے قرآن کو پڑھا اور اس کی تعلیمات کی پیروی کی۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32010
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34042، 36947، ترقيم محمد عوامة: 30638»