مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32012

باب: قرآن کو مضبوطی سے تھامنے کا بیان

في التمسك بالقرآن

حدیث نمبر: 32012
٣٢٠١٢ - حدثنا زيد بن حباب عن مغيرة بنت حسان قالت: سمعت أنسًا يقول: ﴿فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَى﴾ [البقرة: ٢٥٦]، قال: القرآن (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ بنت حسان فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت انس کو یوں فرماتے ہوئے سنا ! یقینا اس نے تھام لیا ایک مضبوط سہارا، آپ نے فرمایا : مضبوط سہارے سے مراد قرآن ہے۔

حواشی
(١) مجهول؛ مغيرة مجهولة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32012
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30640»