مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31970
باب: جن الفاظ کی نبطی زبان میں وضاحت کی گئی
ما فسر (بالنبطية)
حدیث نمبر: 31970
٣١٩٧٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن خصيف عن عكرمة قال: ﴿طه﴾، يا رجل بالنبطية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خصیف فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا : طہ : نبطی زبان میں اے آدمی کے معنی میں ہے۔