مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31969
باب: جن الفاظ کی نبطی زبان میں وضاحت کی گئی
ما فسر (بالنبطية)
حدیث نمبر: 31969
٣١٩٦٩ - حدثنا وكيع عن قرة بن خالد عن الضحاك قال: ﴿طه﴾ يا رجل بالنبطية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قرۃ بن خالد فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک نے ارشاد فرمایا : طہ نبطی زبان میں اے آدمی کے معنی میں ہے۔