مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31971
باب: جن الفاظ کی نبطی زبان میں وضاحت کی گئی
ما فسر (بالنبطية)
حدیث نمبر: 31971
٣١٩٧١ - حدثنا الفضل بن دكين عن سلمة بن سابور عن عطية عن ابن عباس ﴿هَيْتَ لَكَ﴾ [يوسف: ٢٣]، قال: هي بالنبيطة: هلم لك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : { ہَیْتَ لَک } نبطی زبان میں ” تم آ جاؤ۔ “ کے معنی میں ہے۔