حدیث نمبر: 31970
٣١٩٧٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن خصيف عن عكرمة قال: ﴿طه﴾، يا رجل بالنبطية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خصیف فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا : طہ : نبطی زبان میں اے آدمی کے معنی میں ہے۔
٣١٩٧٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن خصيف عن عكرمة قال: ﴿طه﴾، يا رجل بالنبطية.حضرت خصیف فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا : طہ : نبطی زبان میں اے آدمی کے معنی میں ہے۔