مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31968
باب: جن الفاظ کی نبطی زبان میں وضاحت کی گئی
ما فسر (بالنبطية)
حدیث نمبر: 31968
٣١٩٦٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سالم عن سعيد بن جبير قال: ﴿طه﴾ بالنبطية: ايطه يا رجل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ارشاد فرمایا : طہ : نبطی زبان میں ایطہ ہے، اے آدمی کے معنی میں۔