حدیث نمبر: 31960
٣١٩٦٠ - [حدثنا وكيع عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن (سعد) (١) بن عياض ﴿كَمِشْكَاةٍ﴾ [النور: ٣٥]، قال: ككوة، بلسان الحبشة] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن عیاض نے ارشاد فرمایا : مشکوٰۃ حبشی زبان میں طاقچہ کو کہتے ہیں۔

حواشی
(١) في [هـ]: (سعيد).
(٢) تكرر الخبر في: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 31960
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31960، ترقيم محمد عوامة 30588)