مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31961

باب: ان الفاظ کا بیان جو حبشہ کی زبان میں نازل ہوئے

(فيما) نزل بلسان الحبشة

حدیث نمبر: 31961
٣١٩٦١ - [حدثنا وكيع عن عمر بن أبي زائدة عن عكرمة قال: ﴿طه﴾ بالحبشية يارجل] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر بن ابی زائدہ فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا : طہ : حبشی زبان میں اے آدمی کے معنی میں ہے۔

حواشی
(١) تكرر الخبر في: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 31961
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31970، ترقيم محمد عوامة: 30589»