مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31959
باب: قرآن کے بارے میں کہ وہ کون سی زبان میں اُترا؟
في القرآن بأي لسان نزل
حدیث نمبر: 31959
٣١٩٥٩ - حدثنا زيد بن الحباب عن حسين بن واقد عن ابن (١) بريدة أن لسان (جرهم) (٢) كان عربيًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسین بن واقد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن بریدہ نے ارشاد فرمایا : بیشک قبیلہ جرھم والوں کی زبان عربی تھی۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: زيادة (أبي).
(٢) في [هـ]: (حرهم)، وفي [ط]: (جزهم).