مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31958

باب: قرآن کے بارے میں کہ وہ کون سی زبان میں اُترا؟

في القرآن بأي لسان نزل

حدیث نمبر: 31958
٣١٩٥٨ - حدثنا زيد بن حباب عن جرير بن حازم عن عكرمة بن خالد قال: نزل القرآن بلساننا -يعني (قريشًا) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جریر بن حازم فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ بن خالد نے ارشاد فرمایا : قرآن تو ہماری زبان میں نازل ہوا ہے یعنی قریش کی زبان میں۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (قريش).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 31958
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30586»