مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31957
باب: قرآن کے بارے میں کہ وہ کون سی زبان میں اُترا؟
في القرآن بأي لسان نزل
حدیث نمبر: 31957
٣١٩٥٧ - حدثنا وكيع عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: الماعون بلسان قريش المال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ امام زھری نے ارشاد فرمایا : الماعون کو قریش کی زبان میں مال کہتے ہیں۔