مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31956

باب: قرآن کے بارے میں کہ وہ کون سی زبان میں اُترا؟

في القرآن بأي لسان نزل

حدیث نمبر: 31956
٣١٩٥٦ - حدثنا (١) زيد بن الحباب عن (سيف) (٢) قال: سمعت مجاهدا يقول: نزل القرآن بلسان قريش، وبه كلامهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سیف فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے : قرآن قریش کی زبان میں اترا اور اس کے ساتھ ان کا کلام بھی ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: زيادة (عبد اللَّه عن إسرائيل عن).
(٢) في [أ، خ، ط، هـ]: (شعبة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 31956
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30584»