مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
في القرآن بأي لسان نزل باب: قرآن کے بارے میں کہ وہ کون سی زبان میں اُترا؟
حدیث نمبر: 31956
٣١٩٥٦ - حدثنا (١) زيد بن الحباب عن (سيف) (٢) قال: سمعت مجاهدا يقول: نزل القرآن بلسان قريش، وبه كلامهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سیف فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے : قرآن قریش کی زبان میں اترا اور اس کے ساتھ ان کا کلام بھی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: زيادة (عبد اللَّه عن إسرائيل عن).
(٢) في [أ، خ، ط، هـ]: (شعبة).