مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31950

باب: قرآن پڑھنے والے کی فضیلت کابیان

في فضل من قرأ القرآن

حدیث نمبر: 31950
٣١٩٥٠ - حدثنا أبو الأحوص (عن عاصم) (١) عن عكرمة قال: من قرأ القرآن لم يرد إلى أرذل العمر ثم (قرأ) (٢): ﴿لِكَيْ لَا يَعْلَمَ بَعْدَ عِلْمٍ شَيْئًا﴾ [النحل: ٧٠].
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا؛ جو شخص قرآن پڑھے تو وہ ناکارہ عمر (انتہائی بڑھاپے) تک نہیں پہنچایا جائے گا۔ پھر آپ نے یہ آیت تلاوت کی : تاکہ وہ نہ جانے سب کچھ جاننے کے بعد۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [ك]: (تلَى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 31950
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30578»